جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دفاتر میں حاضری 50 فیصد کیو ں کی گئی

 دفاتر میں حاضری 50 فیصد  کیو ں کی گئی
منگل , 24 نومبر 2020ء (227) لوگوں نے پڑھا
 پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی مقامی منتقلی کو قابو کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر جاری کیا گیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کر دی۔ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی دفاتر 50 فیصد عملے کے ساتھ دفاتر میں کام کریں گے۔ دفاتر کا 50 فیصد عملا گھروں میں رہ کر فرائض سر انجام دیں گے۔ تمام دفاتر میں 50 فیصد حاضری کا حکم 20 جنوری تک نافذ العمل رہے گا۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ 50 فیصد عملہ گھروں اور 50 فیصد دفاتر میں کام کرے گا۔ 31 جنوری تک عملہ گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل کرے۔ کورونا کنٹرول کرنے کیلئے دفاتر میں محض 50 فیصد عملے کو ہی بلائیں۔ دفاتر آنے والے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔ یاد رکھیے! احتیاط نہ کرنے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ سکتی ہے۔
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now