پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہورمیں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر 1 شادی ہال سیل، 20 کو وارننگ جاری

لاہورمیں کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر 1 شادی ہال سیل، 20 کو وارننگ جاری
منگل , 29 ستمبر 2020ء (62) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور میرج ہالز کی چیکنگ کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے میرج ہالز کی چیکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں تحصیل سٹی میں میرج ہالز کوچیک کیا گیا۔ دوران چیکنگ میرج ہالز میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی.انمول میرج ہال کو ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں سیل کیا گیا۔ مجموعی طور پر 70 میرج ہالز کو چیک کیا گیا.20 میرج ہالز کو وارننگ جاری کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر میرج ہالز کی چیکنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے.
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now