جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(213) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی کاروائی کرتے ہوئے گڑھی شاہو ایریا میں تین دکانوں کو سیل کر دیا۔ گرین فارمیسی، حاجی سویٹس بیکرز اور بٹ سویٹس کو سیل کردیا گیا.ماسکس، ہینڈسینیٹائزر اور سماجی فاصلے پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا. اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے کارروائی کرتے ہوئے ہوئے دکانوں کو سیل کر دیا۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی سختی سے ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔ .