جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا

ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا
جمعرات , 21 جنوری 2021ء (238) لوگوں نے پڑھا
مشہور ایپ ٹک ٹاک پر اسلحہ سمیت ویڈیو بناکر اپلوڈ کرنا ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیضان نامی ٹک ٹاکر نے ویڈیو بنانے کے دوران اسلحہ کی نمائش کی اور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا۔ جس پر ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر ایس ایچ او کاہنہ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔  ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حماد اختر نے بتایا کہ ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
  • پولیس
  • ٹک ٹاک
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now