بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹرک کی رکشے کو ٹکر، 2 خواتین جانبحق

ٹرک کی رکشے کو ٹکر، 2 خواتین جانبحق
بدھ , 28 اپریل 2021ء (227) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے شاہدرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جانبحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 2 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ رکشہ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر ٹرک کی زد میں آنے والے رکشہ ڈرائیور اور دیگر 4 افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال اور لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا۔ شہریوں کی جانب سے پولیس کو حادثے کی اطلاع دینے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا ہے جسے جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔
  • حادثہ
  • زخمی
  • شاہدرہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now