منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے

جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (293) لوگوں نے پڑھا
جیل خانہ جات کے 4 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے ڈی آئی جی لاہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر تعینات کردیا گیا ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر قاضی اسلم قریشی کو ڈپٹی کمانڈ ہیڈ کوارٹر ٹرینگ پنجاب تعینات کردیا گیا ڈی آئی جی سرگودھا رینج نوید روف کو ڈی آئی جی لاہور رینج لگا دیا گیا اور ڈی آئی جی فیصل آباد رینج سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرکے سرگودھا میں تعینات کردیا گیا
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now