جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں کورونا وائرس سے 3 مریض دم توڑ گئے

لاہور میں کورونا وائرس سے 3 مریض دم توڑ گئے
جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء (241) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شرو ع کر دیا، شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 متاثرہ مریض دم توڑ گئے جبکہ 91 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 51 ہزار 271 تک پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں 21، راولپنڈی 16، چکوال 8، گوجرانوالہ7، سیالکوٹ اور چنیوٹ میں پانچ پانچ، گجرات، ننکانہ اور رحیم یار خان میں تین تین، بہاولپور، قصور، سرگودھا اور اٹک میں دو دو جبکہ بہاولنگر، جھنگ، لودھراں اور وہاڑی میں ایک ایک کیس سامنے آیا ہے
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now