بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاوٗن میں انسداد پولیو مہم کا تیسرا روز

ماڈل ٹاوٗن میں انسداد پولیو مہم کا تیسرا روز
بدھ , 02 دسمبر 2020ء (222) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہوگئے۔ انسدادِ پولیو مہم کےتیسرے روزاسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا  بھی فیلڈ میں موجود رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے یو سی 127 ماڈل ٹاؤن کا دورہ کیا۔  پولیو ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو مانیٹر کیا گیازیرو اور لاکڈ ہاؤسز کا معائنہ کیا۔ ٹیلی شیٹس اورمائیکرو پلان کو چیک کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔ یوسیز مکینوں کو پولیو کی اہمیت بارے آگاہی بھی دی۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے دورہ کیا گیا ہے۔ ایک موقع پر پر جب انسداد پولیو ٹیم کے نمائندے ایک گھر پہنچے تو وہاں بچے پولو ٹیم کے نمائندوں کو دیکھتے ہی رونا شروع ہوگئے۔ اور گھر میں واپس جانے کی کوشش کی لیکن بچے کے والد نے گود میں لے کر بچے کو پولیو کا قطرہ پلایا۔  
  • پولیو
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now