بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پولیس ٹوپی میں ملبوس چور شہریوں کے ہتھے چڑ گیا

پولیس ٹوپی میں ملبوس چور شہریوں کے ہتھے چڑ گیا
پیر , 26 اپریل 2021ء (531) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ محلہ سلامت پورہ میں پولیس مونوگرام کی ٹوپی پہنے ہوئے مبینہ چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم ایک گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا مگر گھر میں موجود افراد کے دیکھ لینے پر اس نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اہلِ محلہ نے پیچھا کرکے اسے پکڑ لیا اور خوب مارا۔ بعدازاں پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چور کو لے جاکر حوالات میں بند کردیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کا نام امجد ہے اور وہ خانیوال کا رہائشی ہے، اسے مزید تفتیش کے لئے آپریشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
  • پولیس
  • چور
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now