جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زیورات کی دوکان میں چوری کی واردات، چور لاکھوں روپے کے زیورات لے اُڑے

زیورات کی دوکان میں چوری کی واردات، چور لاکھوں روپے کے زیورات لے اُڑے
پیر , 05 اپریل 2021ء (219) لوگوں نے پڑھا
 لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں چوری کی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آؤٹ فال روڈ پر واقع زیورات کی دُوکان کے تالے توڑ کر چوراندر گھس گئے اور وہاں موجود لاکروں کو کھول کر 1 لاکھ روپے نقد رقم اور 4 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات  چُرا کر فرار ہوگئے۔ چوکیدار کی جانب سے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔ جبکہ دوسری جانب علاقہ کے تاجر سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس ان سے تعاون نہیں کر رہی، علاقے میں وارداتیں روز بروز بڑھ رہی ہیں، چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ان چوروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے تاکہ علاقہ کی عوام سکون کا سانس لے سکے۔
  • اسلام پورہ
  • لاہور
  • پولیس
  • چور
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now