پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مسلم ٹاوٗن، نہر میں ڈوبنے والی خاتون کا سراغ نہ مل سکا

مسلم ٹاوٗن، نہر میں ڈوبنے والی خاتون کا سراغ نہ مل سکا
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (239) لوگوں نے پڑھا
صبح چھ بجے ریسکیو 1122 کو کال موصول ہوئی کہ مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب نہر میں خاتون ڈوب گئی ہے، جس کے بعد ریسکیو سات بجے سے اپنا آپریشن شروع کیا۔ پولیس اور ریسکیو کا کئی گھنٹے سے آپریشن جاری رہا۔ تاہم ڈوبنے والی خاتون کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ عینی شاہدین کے مطابق نہر میں ڈوبنے والی خاتون نشے کی عادی تھی، اپنے آپ کو خاتون صنم کا شوہر ظاہر کرنیوالا شعیب بھی نشے کا عادی ہے۔
  • حادثہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now