جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیوٹی پالر میں دورانِ میک اپ خاتون کے زیورات چرا لئے گئے

بیوٹی پالر میں دورانِ میک اپ خاتون کے زیورات چرا لئے گئے
جمعرات , 08 اپریل 2021ء (587) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں نوسربازی کی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 4 کے بلاک ایف ایف میں موجود زارا گل بیوٹی پارلر میں تیار ہونےکے لئے آنے والی خاتون سے دورانِ بیوٹیشن زیورات چرائے گئے۔ متاثرہ خاتون  کے شوہر کی جانب سے اطلاع چوری کی واردات کی اطلاع دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ متاثرہ شہری محمد احمد نے الزام لگایا کہ انکی بیوی کو تیار کرنے کے دوران 1.5 تولہ زیور چوری ہوا اور جب زیورات کے بارے میں وہاں موجود عملے سے پوچھا تو بیوٹی پارلر کی انتظامیہ نے لڑائی جھگڑا شروع کردیا اور زبردستی بیوی کو بیوٹی پارلر سے باہر نکال دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ انہوں نے پولیس کے افسرانِ اعلٰی سے اپیل کی ہے کہ  بیوٹی پارلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چور کو گرفتار کیا جائے اور چوری شدہ زیورات واپس دلوائے جائیں۔
  • ڈیفنس
  • پولیس
  • چور
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now