اتوار , 03 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیگم کورٹ کی مرکزی سڑک پر ٹرک بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا

بیگم  کورٹ کی مرکزی سڑک پر ٹرک بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا
جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء (521) لوگوں نے پڑھا
 لاہور کے علاقے بیگم کورٹ کی مرکزی سڑک پر تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر روڈ ڈیوائڈر پر چڑھ گیا۔ حادثہ میں جانی نقصان تو نہیں ہوا ۔ لیکن ٹراک اور سڑک کے درمیان کی دیوارن کا ضرور نقصان ہوا ہے ۔ اس نقصان کے بدلے ٹرک ڈرائیور پر جرمانہ ہونا چاہیے تاکہ اسے آئندہ کے لیے نصیحت ہو۔ ڈرائیور ٹراقک کے ہوں یا کسی بھی گاڑی کے ان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ گاڑی چلاتے ہوئے رفتار اتنی ہونی چاہیے جس کو با آسانی کنٹرول کیا جاسکتے ۔ ایسا نہ ہو کے رفتار زیادہ ہو گاڑی قابو سے باہر ہوجاےئے ۔ ایسی صورت میں جانیاور مالی نقصان کا اندیشہ ہے ۔  
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now