جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تعلیمات مصطفیٰ ؐ کوعام کرنے کی ضرورت ہے،جماعت اہلحدیث

تعلیمات مصطفیٰ ؐ کوعام کرنے کی ضرورت ہے،جماعت اہلحدیث
پیر , 02 نومبر 2020ء (368) لوگوں نے پڑھا
جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفاررروپڑی حافظ عبدالوھاب روپڑی،مولانا شکیل الرحمن ناصر ، حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی، شاہد جانباز سمیت دیگر نے سیرت النبی ۖکے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خالق کائنات نے رسول پاک ۖ رحمۃ للعالمین، سید المرسلین، تاجدار ختم نبوت، ہادی کائنات، اسوۂ حسنہ، شافع محشر اور ساقی کوثر بنا کر مبعوث فرمایا ہے ۔ آج ضروت اس کی امر کی ہے کہ تعلیمات مصطفیؐ کو عام کیا جائے۔
  • مذہب
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now