جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل
جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء (222) لوگوں نے پڑھا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔انڈیپنڈنٹ گروپ کے امیدوار عبدالطیف آفریدی کی سپریم کورٹ بار کے ممبران سے ملاقاتیں کیں،انکے ہمراہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی انتخابی مہم میں شریک ہوئے انڈیپنڈنٹ گروپ کے مرکزی رہنماء احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ بھی انتخابی مہم میں شریک ہوئے،اس موقع پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وکلاء کو اس وقت عبدالطیف آفریدی جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔
  • قانون
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now