بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کا سٹاک ایک ہفتے سے ختم

یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کا سٹاک ایک ہفتے سے ختم
ہفتہ , 14 نومبر 2020ء (498) لوگوں نے پڑھا
یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کا سٹاک ایک ہفتے سے ختم ہوچکا ہے۔ بغیر سبسڈائزڈ بکنے والے برانڈز کا گھی وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ شہری 30 روپے کی سبسڈی سے محروم ہو کر رہ گئے، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے والا گھی یوٹیلیٹی سٹور پر 170 روپے کلو ملتا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز حکام اس حوالے سے کہتے ہیں کھپت بڑھنے سے قلت پیدا ہوئی، جلد سٹاک مکمل کر لیا جائے گا۔
  • کھانے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now