جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کی مزاحمت پر دوکاندار کو قتل جبکہ ساتھی کو شدید زخمی کردیا گیا

ڈکیتی کی مزاحمت پر دوکاندار کو قتل جبکہ ساتھی کو شدید زخمی کردیا گیا
بدھ , 20 جنوری 2021ء (303) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ریس کورس میں دکان پر ڈاکہ ڈالا گیا مزاحمت پر ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 ڈاکو لوٹ مار کرنے کے لئے دوکان میں داخل ہوئے اور دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی جس سے اعزاز نامی دکاندار اور اس کا ساتھی اشفاق شدید زخمی ہوگئے۔ واردات کرنے کے بعد ملزمان موقع واردایت سے فرار ہو رہے تھے کہ پولیس نے 1 ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ریسکیو عملہ کو اطلاع ملنے پر عملہ نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اعزاز دم توڑ گیا جب کہ اسکے ساتھی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او نے ایس پی سے رپورٹ چلب کرلی۔
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now