جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(185) لوگوں نے پڑھا
فیصل ٹاو ن میں سے ڈاکووں نے ہمایوں کی فیملی کو یر غما ل بنا کر7لاکھ 20ہزار روپے. طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ،رائیونڈ سٹی میں ڈاکووں نے فدا کی فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ80ہزار و ر موبائل فون ،ڈیفنس سی میں ڈاکو منور کی فیملی کو یرغمال بنا کر 4لاکھ25 ہزار روپے زیورات ، اور موبائل فون ،سول لائن کے علا قہ میں ڈاکو انکسار کے گھر میں گھس کر اس کی فیملی سے 3لاکھ 30ہزار اور طلائی زیورات . مسلم ٹاون کے علا قہ میں ڈاکو دانش کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر1لاکھ روپے کی نقدی اور مو با ئل فون، شادباغ کے علا قہ میں ڈاکو حیدر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لاکھ 70ہزار اور مو با ئل فو ن جبکہ گڑھی شاہو اور چوہنگ سےگاڑیاں اور بھاٹی گیٹ ،شیراکوٹ اور سرور روڈ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ کاہنہ سے نامہ نگار کے مطابق دوڈاکووٗں نے سواگجومتہ کے الیکٹرک سٹور مالک اکبر عدنان سے سٹور میں گھس کر 45ہزار چھین لیے