جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیت 71 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے، پولیس نے تلاش شروع کردی

ڈکیت 71 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے، پولیس نے تلاش شروع کردی
بدھ , 20 جنوری 2021ء (170) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سی ای او کے گھر ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد 71 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی رقم لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص ہارون کی جانب سے کارروائی کے لئے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ابتدائی تفتیش کے بعد بتایا کہ ملزمان نے ہارون اور اسکے خاندان کو یرغمال بنایا اور تجوری کھلوا کر اس میں سے پاکستانی 35 لاکھ روپے، 13 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی، 35 تولے زیورات، 6 ہیرے کی انگوٹھیاں جن کی مالیت 60 لاکھ روپے اور 23 لاکھ روپے مالیت کی دو مہنگی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوئے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دئیے جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
  • ڈکیتی
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now