جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہر میں آلودگی کا تناسب مسلسل بڑھنے لگا

شہر میں آلودگی کا تناسب مسلسل بڑھنے لگا
ہفتہ , 31 اکتوبر 2020ء (224) لوگوں نے پڑھا
شہر میں اوسط ائرکوالٹی انڈیکس 186 تک پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق سموگ سے بچاؤ کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات کے اقدامات نمائشی حیثیت اختیار کرگئے ہیں۔ جبکہ شہر میں آلودگی کا تناسب مسلسل بڑھ رہا ہے ۔ گذشتہ روز شہر میں اوسط ائرکوالٹی انڈیکس 186تک پہنچ گیا جبکہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں 415ائرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ۔ ماہرین کے مطابق آلودگی میں اتنا زیادہ اضافہ خطرے کی علامت ہے ۔ گڑہی شاہو، ٹاؤن ہال، شاہراہ قائداعظم اور ڈیفنس سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں ائر کوالٹی انڈیکس کا تناسب 186سے 415 تک ریکارڈ کیا گیا ۔
  • موسم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now