جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی
جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء (176) لوگوں نے پڑھا
زمبابوے کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ شاہینوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے زمبابوے کے خلاف سیریز کی تیاریاں آج سے شروع ہوں گی، قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آ ئے۔ قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے، رپورٹ کے بعد اسکواڈ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گیا جہاں کھلاڑیوں اور آٖفیشلز کو ملنے کی اجازت ہو گی۔ زمبابوے کیخلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی کھلاڑی آج سہ پہر 4 بجے سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے، سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
  • کرکٹ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now