بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کرپٹ ترین 16 ایس ایچ اوزبلیک لسٹ

کرپٹ ترین 16 ایس ایچ اوزبلیک لسٹ
جمعہ , 27 نومبر 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے، قبضہ مافیا کی پشت پناہی، منشیات فروشوں سے تعلقات پر انسپکٹر عہدے کے 8 ایس ایچ اوز اور سب انسپکٹر عہدے کے 8 ایڈیشنل ایس ایچ او کو لائن حاضر کر دیا۔ بلیک لسٹ ہونے والے ایس ایچ اوز کو آپریشنز، انویسٹی گیشن اور سکیورٹی ونگ میں تعیناتی نہیں دی جائے گی۔ ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ انسپکٹر منور احمد کو لائن حاضر کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ سندر انسپکٹر شرجیل ضیاء، ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر محمد یوسف بٹ، ایس ایچ او تھانہ ہنجر وال انسپکٹر محمد اکمل کو لائن حاضر کر دیا گیا۔ ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر زاہد حسین شاہ، ایس ایچ او مناواں انسپکٹر خالد محمود، ایس ایچ او باٹا پور انسپکٹر فاروق اصغر، ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر علی اجود کو لائن حاضر کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سبزہ زار سب انسپکٹر عمران قمر، ایڈیشنل ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ سب انسپکٹر اشفاق احمد، ایڈیشنل ایس ایچ او مزنگ سب انسپکٹر دیس محمد لائن حاضر، ایڈیشنل ایس ایچ او سرور روڈ سب انسپکٹر ندیم خالد، ایڈیشنل ایس ایچ او ہربنس پورہ سب انسپکٹر محمد ندیم، ایڈیشنل ایس ایچ او اچھرہ سب انسپکٹر عامر سہیل کو بھی لائن حاضر کر دیا گیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now