منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کیلئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا

پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کیلئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا
بدھ , 09 ستمبر 2020ء (161) لوگوں نے پڑھا
قرض کے خواہشمند دو ہزار روپے پراسیسنگ فیس جمع کرانے کے پابند ہوں گے ، تمام جانچ پڑتال کے بعد قرض کی 20روز میں منظوری ہو گی ۔ قرض کی واپسی کی مدت 2سے 5سال رکھی گئی ہے جس کیلئے 6ماہ کا گریس پیریڈ بھی رکھا گیا ہے ۔ قرض حاصل کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے ۔ یونیورسٹیوں، فنی تعلیمی اداروں کے گریجو ایٹس ،دستکار اور ہنر مند بھی اس قرض سکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now