جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الماری سے ملنے والی لاش کا قاتل پکڑ لیا گیا

الماری سے ملنے والی لاش کا قاتل پکڑ لیا گیا
جمعرات , 21 جنوری 2021ء (248) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں قتل ہونے والی خاتون کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ مہوش کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے قاتل کی تلاش شروع کردی تھی۔ تحقیقات کے بعد پولیس نے بتایا کہ قاتل مہوش کا پڑوسی شاہ زیب ہے اور اسکو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئےکہا کہ وہ نشے کی لت پوری کرنے کے لئے مقتولہ کےگھر چوری کی نیت سے گیا اور مقتولہ کی جانب سے مزاحمت پر اسکے سر پر ڈنڈا مارا اور بعد میں اس کا گلا دبا کر قتل کردیا اور لاش چھپانے کی غرض سے الماری میں لٹکا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔
  • کوٹ لکھپت
  • قتل
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now