ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(138) لوگوں نے پڑھا
مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام نویں سالانہ عالمی عزت رسول وبتول کانفرنس آج مینار پاکستان کے سامنے اقبال پارک میں ہوگی ۔ کانفر نس پیر عبدالخالق القادری کی زیر صدارت اور پیر سید عرفان شاہ مشہدی کی زیر قیادت ہوگی۔ آج ہونے والی اس کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل اور سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔