بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ ہنجروال کی حدود چوکی نیاز بیگ کے قریب شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

تھانہ ہنجروال کی حدود چوکی نیاز بیگ کے قریب شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
بدھ , 11 نومبر 2020ء (296) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے تھانہ ہنجروال کی حدود چوکی نیاز بیگ کے قریب شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نائلہ کا اکثر اپنے شوہر ناظم سے جھگڑا رہتا تھا۔ ملزم ناظم نے بیوی کو قتل کر کے لاش پنکھے سےلٹکا دی تھی۔ ملزم ناظم آباد کی واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ فرانزک، پولیس کی دیگر تحقیقاتی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر لیے ہیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد منظر عام پر آئیں گے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now