بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس مزید 6 جانیں لے گیا

کورونا وائرس مزید 6 جانیں لے گیا
پیر , 09 نومبر 2020ء (246) لوگوں نے پڑھا
لاہور شہر  میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی آگئی ے، موذی وبا مزید 6 جانیں لے گیا۔24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے 154 کیسز رپورٹ، کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 53 ہزار 319 ہو گئی۔ کورونا وباء مزید پھیلنے لگی، پنجاب بھر میں 369 نئے کیس سامنے آ گئے۔ جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 6 ہزار 577 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ملتان 54، بہاولپور 42، راولپنڈی 24، ڈیرہ غازی خان 14، سرگودھا اور بھکر بارہ، بارہ، گجرات 7، فیصل آباد 6، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی پانچ پانچ، میانوالی میں 4 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اٹک، لیہ، پاکپتن، جھنگ، رحیم یارخان اور ساہیوال میں تین تین، مظفرگڑھ اور لودھراں میں دو، دو جبکہ شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، چکوال، خانیوال، خوشاب اور چنیوٹ میں ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے مزید 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 407 ہو گئی ہے
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now