جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زنجیروں میں جکڑے مزدور کو بازیاب کروا لیا گیا

زنجیروں میں جکڑے مزدور کو بازیاب کروا لیا گیا
اتوار , 17 جنوری 2021ء (219) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ساندہ میں پولیس نے کارروائی کر کے غریب محنت کش کو بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق مغوی ذولفقار ریڑھی لگا کر مزدوری کے کرنے کی غرض سے چوبرجی آیا تھا جہاں ملزم اور اس کے ساتھی زبردستی اسے اپنے ساتھ لے گئے اور راج گڑھ کی 1 دکان میں لے جا کر زنجیروں سے باندھ دیا۔ اطلاع ملنے پر ایس پی اقبال ٹاؤن نے مغوی کی بازیابی کے لئے ٹیم تشکیل دی جس کے بعد بازیابی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے مطابق انسانیت کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی مقدمہ درج کر کےمرکزی ملزم یٰسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے انکو بھی جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
  • اغواء
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now