جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تاجروں کی ملک بھر کی قیادت نے کورونا لاک ڈاؤن کی سفارش کو مسترد کر دیا

تاجروں کی ملک بھر کی قیادت نے کورونا لاک ڈاؤن کی سفارش کو مسترد کر دیا
جمعہ , 13 نومبر 2020ء (254) لوگوں نے پڑھا
آل پاکستان انجمن تاجران کی ملک بھر کی قیادت نے کورونا لاک ڈاؤن کی سفارش کو مسترد کر دیا۔ تاجروں نے کہا کہ لاکھوں کے سیاسی اجتماعات میں کوئی ماسک نہیں پہن رہا۔ تاجروں سے کس بات کا انتقام لیا جا رہا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران سے جڑے ملک بھر کے تاجروں کا اکٹھ، شیرٹن ہوٹل میں پریس کانفرنس کی۔ مرکزی صدر محمد اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجروں کے ساتھ مذاق بند کیا جائے، لاک ڈاؤن کی این سی اوسی کی سفارشات کو مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے کہا کہ کورونا کو ڈھال بنایاجا رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی لاک ڈاؤن سے مہنگائی بڑھی سپلائی چین متاثر ہوئی۔ اس موقع پر تنظیم کے خیبر پختوانخواکے صدر ملک مہر الہیٰ، صدر سندھ عبدالقیوم قریشی اور صدر پنجاب شاہد غفور پراچہ نے حکومت سے تاجروں اور صنعتکاروں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔
  • انتظامیہ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now