پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب میں انٹر میڈیٹ(پارٹ ٹو)کےسالانہ نتائج کا اعلان، آج شام5بجے کیاجائیگا

پنجاب میں انٹر میڈیٹ(پارٹ ٹو)کےسالانہ نتائج کا اعلان، آج شام5بجے کیاجائیگا
منگل , 22 ستمبر 2020ء (179) لوگوں نے پڑھا
پنجاب بھرمیں انٹر میڈیٹ (پارٹ ٹو)کے سالانہ نتائج2020 کا اعلان آج بروز منگل شام5بجے کیا جائے گا۔طالب علم بورڈ کی ویب سائٹ کے علاوہ ایس ایم ایس (80029)کے ذریعے بھی اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔ اس حوالےسے سیکنڈری بورڈ لاہور کے چیئر مین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی بورڈ آفس میں پریس بریفنگ دیں گے۔ریاض ہاشمی نے کہا ہے کہ اس حوالے سے بورڈ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، طالب عالم اپنے امتحانی نتائج بورڈ ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ (80029)پر اپنا رولنمبر SMSکر کے بھی معلوم کر سکتے ہیں۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now