جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سوئی ناردرن ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج ، تمام دفاتر3گھنٹے بند رہے

سوئی ناردرن ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج ، تمام دفاتر3گھنٹے بند رہے
منگل , 27 اکتوبر 2020ء (154) لوگوں نے پڑھا
سوئی ناردرن لاہور ریجن میں سی بی اے یونی کی اپیل پر تمام دفاتر میں ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاج کیااور صبح آٹھ سے گیارہ بجے تک ہرقسم کا کام بند رہا، بلنگ،نئے کنکشن، صارفین کی شکایات سمیت تمام دفاتر بند رہے ، ملازمین نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باند ھی ہوئی تھیں، دفاتر میں کام بند ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا سوئی ناردرن ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاج ، تمام دفاتر3گھنٹے بند رہے
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now