جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تعلیمی ادارے بند کرنے کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

 تعلیمی ادارے بند کرنے کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز
پیر , 16 نومبر 2020ء (267) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے اسکولوں میں کورونا کے کیسز، صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے تعلیمی ادارے بند کرنے کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔ مراد راس نے بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس سے قبل اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کورونا کیسز میں اضافہ تو ہو رہا ہے لیکن مکمل طور پر سکولوں کو بند نہیں کرنا چاہیئے۔ انہوں نے اس حوالے سے تجویز دی ہے کہ جن اضلاع یا علاقوں میں کورونا کیسز زیادہ ہیں وہاں لاک ڈاؤن کرنا چاہیئے۔ حتمی فیصلہ تمام صوبوں کے وزرا تعلیم کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ اس سے قبل این سی او سی اجلاس میں تجویز دی گئی تھی کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت اور زیادہ دی جائیں۔ کل اس حوالے سے حتمی فیصلہ تمام وزرا تعلیم کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اعلان کریں گے۔
  • کورونا وائرس
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now