پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

انٹرمیڈیٹ کا اسپشل امتحان، لاہور سمیت پنجاب کے تمام بورڈ نے داخلہ بھیجوانے کی تاریخ میں 2 اکتوبر تک توسیع دے دی

انٹرمیڈیٹ کا اسپشل  امتحان، لاہور سمیت پنجاب کے تمام بورڈ نے داخلہ بھیجوانے کی تاریخ میں 2 اکتوبر تک توسیع دے دی
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (130) لوگوں نے پڑھا
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ کے لیے اچھی خبر ہے۔  کسی بھی وجہ سے فارم نہ جمع کروا سکنے والے طلبہ کو ایک اور موقع دے دیا گیا۔ طلباء اب 2 اکتوبر تک صوبے کے تمام متعلقہ بورڈز میں فارم جمع کروا سکیں گے۔  تعلیمی بورڈز نے مزید طلبہ کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف گریڈ والے ، حاضری کی کمی والے طلبہ بھی اس موقع سے فائدا اُٹھا سکیں گے۔آخری چانس والے طلبہ اور حالیہ جاری ہونے والے نتائج سے غیر مطمئن طلبہ بھی موقع سے فائدا اُٹھا سکتے ہیں۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now