جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء
(251) لوگوں نے پڑھا
اہور کو سموگ کی چادر نے پھر لپیٹ میں لے لیا، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا علاقہ سندر انڈسٹریل ایریا 466 فضائی آلودگی کیساتھ سر فہرست ہے، گڑھی شاہو میں 204، ائیر پورٹ پر 215 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے شہر کی فضا کو غیر صحت بخش قرار دیدیا، مزید برآں شہریوں کو بغیر ماسک گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی ہے۔