پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی سالگرہ کی تقریب آج ماڈل ٹاوٗن میں ہوگی

شہبازشریف کی سالگرہ کی تقریب آج ماڈل ٹاوٗن میں  ہوگی
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (173) لوگوں نے پڑھا
  پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدرمیاں محمد شہبازشریف آج اپنی انہتر ویں سالگرہ منا رہے ہیں  ۔ سالگرہ  کے سلسلے میں دوپہر ایک بجے ماڈل ٹاوٗن لاہورمیں تقریب منعقد ہوگی جس میں پارٹی عہدیداران سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی تئیس  ستمبر انیس اکیاون کو لاہور  میں پیدا ہونے والے شہباز شریف اب تک تین بار پنجاب کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں۔ شہباز شریف نے پانچ شادیاں بھی کیں ۔ ان کی بیویوں کے نام نصرت شہباز، نرگس کھوسہ، عالیہ ہنی، تہمینہ درانی، اور کلثوم حئی ہیں۔ جبکہ بچوں میں حمزہ شہباز، رابعہ شہباز، ، جویریا شہباز اور سلمان شباز شامل ہیں ۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now