منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بزرگ اہلکار نے جانفشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کرلیا

بزرگ اہلکار نے جانفشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کرلیا
اتوار , 13 ستمبر 2020ء (157) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر جس میں سی سی پی او عمر شیخ ایک اہلکار کو انعامی لفافہ دے رہے ہیں اس بزرگ پولیس افسر کی ہے جس کی نوکری کو صرف ڈیڑھ ماہ کا عرصہ رہ گیا تھا تھانہ لٹن روڈ میں تعینات اس عمر رسیدہ اہلکار نے گزشتہ دنوں ڈیوٹی پر جاتے ہوے تھانہ سمن آباد کی حدود میں دوران واردات اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ڈکیت کو موقع سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ پان سگریٹ فروش کو قتل کر چکا تھا اور موقع سے بھاگنے کےلئے فائرنگ کررہا تھا۔ بزرگ اہلکار نے انتہائی فرض شناسی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مجرم کو گرفتار کرکے حوالات میں پہنچادیا۔ جہاں ہر کوئی بزرگ اہلکار کی بہادری کے چرچے کررہا ہے وہیں میری دھرتی نیوز گروپ بھی اس بہادر بزرگ اہلکار کی جرات کو سلام کرتا ہے۔ 
  • پولیس
  • آرٹس اور تفریح
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now