جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(185) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہورنے چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 50 کلوگرام کے 1200 چینی کے بیگز تحویل میں لے لئے۔ مالک کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا جا رہا ہےحمزہ ٹاؤن فیروز پور روڈ پر واقع ایک گودام میں چینی ذخیرہ کی اطلاع ملی تھی۔