پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں رشوت لینے پرسیکرٹری یونین کونسل گرفتار

لاہور میں رشوت لینے پرسیکرٹری یونین کونسل گرفتار
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (276) لوگوں نے پڑھا
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی جانب سے از خود نوٹس پر پیشرفت کرتے ہوئے رشوت لینے پر سیکرٹری یونین کونسل ریاض کو گرفتاراورنوکری سے معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈی جی گوہر نفیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سیکرٹری کی ویڈیو کا گزشتہ روز نوٹس لیا تھا۔ویڈیو میں چونیاں کی یونین کونسل نرمل کے میں سیکرٹری ریاض کو 5000ہزار روپے رشوت لیتے دیکھا گیا تھا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now