اتوار , 28 مارچ 2021ء
(447) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ گجرپورہ کے رہائشی یہ بزرگ جن کا نام کرامت علی ہے اور انکی عمر 80 سال ہے 2 دن سے اپنے گھر سے لاپتہ ہیں۔ پولیس ان کو تلاش کر رہی ہے اور پولیس کی جانب سے عوام الناس سے بھی اپیل کی جا رہی ہے کہ اگر کوئی شخص ان کے بارے میں کچھ جانتا ہو یا پھر پولیس کو انکے بارے میں بتانا چاہے تو 4867718-0300 اور 7777353-0308 پر رابطہ کر سکتا ہے۔