بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ریونیو عوامی خدمت کچہری131 درخواستیں وصول

ریونیو عوامی خدمت کچہری131 درخواستیں وصول
منگل , 03 نومبر 2020ء (227) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر آفس سمیت لاہور کی تمام تحصیلوں میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں ریکارڈ کی درستگی، فرد اجراء، انتقالات کا اندراج، ڈومیسائل کے مسائل اور دیگر متفرق درخواستوں پر فوری حل کو یقینی بنایا گیا۔ڈپٹی کمشنرآفس میں ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک خود صبح دس بجے سے لیکر 3 بجے تک کھلی کچہری میں موجود رہے،ریونیو عوامی خدمت کی دوسری کچہری میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ڈی سی آفس میں مجموعی طور پر 131 درخواستیں وصول ہوئیں۔ان درخواستوں پر فوری طور پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے احکامات دیئے گئے۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now