جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

”دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا“ غزل کے شاعر کو ہم سے بچھڑے 49 برس بیت گئے۔

”دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا“ غزل کے شاعر کو ہم سے بچھڑے 49 برس بیت گئے۔
منگل , 02 مارچ 2021ء (205) لوگوں نے پڑھا
اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو ہم سے بچھڑے 49 سال گزر گئے۔ وہ  دسمبر 1925 کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے اور ؁ 1954 میں انہوں نے اپنا پہلا شعری مجموعہ برگ شائع کروایا جس نے شائع ہوتے ہی انہیں اُردو غزل کے صف اول کے شعرا میں انھیں لا کھڑا کیا۔ غزل کو زندگی بنا کر اسی کی دھن میں دن رات مگن رہے۔ انہوں نے غزل کی تجدید کی اور اپنی شاعری سے غزل کا وقار بحال کیا۔ ان کی لکھی گئی غزلوں میں معروف گلوکار نور جہاں کی آواز میں گائی ہوئی غزل ”دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا“ شامل ہے۔ ناصر کاظمی نے 2 مارچ 1972 کو لاہور میں وفات پائی اور مومن پورہ کے قبرستان میں انکو دفن کیا گیا۔
  • لاہور
  • مومن پورہ
  • ناصر کاظمی
  • شاعری
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now