منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائیونڈ، احساس کفالت پروگرام میں خواتین سے جعلسازی کرنے والے پر مقدمہ درج

رائیونڈ، احساس کفالت پروگرام میں خواتین سے جعلسازی کرنے والے پر مقدمہ درج
پیر , 14 ستمبر 2020ء (155) لوگوں نے پڑھا
حساس کفالت پروگرام کے تحت دو عورتوں کو رقم کی ادائیگی کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔ مجیداں بی بی اور ساجدہ بی بی اپنی رقم کی ادائیگی کے لئے آئیں. دونوں خواتین احساس کفالت پروگرام موضع رائیونڈ بمقام گرلز ہائی سکول میلاد چوک رائیونڈ میں رقم کی ادائیگی کے لئے آئیں تھیں. محمد زاہد علی مشین آپریٹر نے ڈیوائس پر انگوٹھا لگوانے کے باوجود رقم کی ادائیگی نہ کی. اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے دونوں خواتین کو اے سی آفس میں بلا کر رقم کی ادائیگی کی. 12 ،12 ہزار کی رقم دونوں خواتین کو دلوائی گئی. محمد زاہد علی کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروایا دیا گیا ہے.  ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں خواتین کو رقم کی ادائیگی کی گئی ہے.
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now