جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پنجاب کے کھلاڑی چھائے رہے

بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پنجاب کے کھلاڑی چھائے رہے
جمعرات , 03 دسمبر 2020ء (462) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کی انڈر 16 اتھلیٹکس ٹیم نے پشاور میں ہونے والی بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بوائز و گرلز کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پنجاب نے بوائز میں 120 اورگرلز میں 80 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آگے رہی۔ ایونٹ میں سندھ ، بلوچستان، خیبر پختون خوا، کشمیر اورگلگت بلستتان کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے کے کھلاڑیوں کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں نوجوانوں کی سرپرستی جاری رکھیں گے تاکہ نوجوانوں کی کارکردگی میں مزید نکھار آسکے۔    
  • انتظامیہ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now