جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پنجاب کے سرکاری ملازمین کا کورونا متاثرین کیلئے 120 کروڑروپے کا عطیہ

پنجاب کے سرکاری ملازمین کا کورونا متاثرین کیلئے 120 کروڑروپے کا عطیہ
بدھ , 14 اکتوبر 2020ء (127) لوگوں نے پڑھا
سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے 120 کروڑ روپے کے چیک کے بعد چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں مزید رقم کا چیک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول کیلئے چیک پیش کیا۔ سیکرٹری خزانہ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا متاثرین کی مدد کیلئے پنجاب کے سرکاری ملازمین کا جذبہ قابل ستائش ہے۔ سرکاری ملازمین نے متاثرین کی مدد کیلئے ایثار کی اعلی مثال قائم کی ہے۔ مشکل کی گھڑی میں دکھی انسانیت کیلئے جذبہ خیر سے حوصلے بڑھتے ہیں۔ عوام سے پھر اپیل ہے کہ وہ پرہجوم مقامات پرجانے سے گریز کریں اور حکومتی ہدایات پر من وعن عمل کریں۔ 
  • انتظامیہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now