پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں صفائی کی خراب صورتحال پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں صفائی کی خراب صورتحال پر برہم
جمعہ , 25 ستمبر 2020ء (163) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں صفائی کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عثمان بزدار کی زیر صدارت لاہور کے مسائل کے حوالے سے 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے باسیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے جو کچھ بس میں ہوا کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہر میں صفائی کی خراب صورتحال پر برہم ہوئے اور گداگروں و منشیات کے عادی افراد کے خلاف کریک ڈاؤں کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ خالی باتوں اور پریزنٹیشن سے کام نہیں چلے گا، عملی طور پر کام کرکے دکھانا ہوگا، جو کام نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now