بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری میں کورونا وائرس کی تشخیص

صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری میں کورونا وائرس کی تشخیص
جمعہ , 13 نومبر 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر جنگلی حیات وماہی پروری سید صمصام علی بخاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر نے تمام چاہنے والوں اور ورکرز سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کریں۔ صوبائی وزیر نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر زور پکڑ رہی ہے لہذا سب لوگوں سے التماس ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری نے مزید کہا کہ اللہ کے کرم اور آپ لوگوں کی دعاﺅں سے جلد صحت یاب ہو کر آپ کے درمیان موجود ہوں گا
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now