منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان 15 ستمبر کو لاہور کا دورہ کریں گے۔
اتوار , 13 ستمبر 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران راوی ریور فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی ہو گی۔ وزیر اعظم کو پنجاب کے انتظامی و سیاسی امور پر بریفنگ دی جائے گی اور وزیر اعظم کو موٹروے زیادتی کیس کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم عمران خان نےدورہ کراچی کے موقع پر شہر قائد کے لیے گیارہ سو ارب روپے پیکج کا اعلان کیا تھا۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now