جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر

لاہور میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء (308) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں جشن عید میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئی ہیں۔ گنپت روڈ سے سجاوٹی سامان خریدنے چھوٹا، بڑا، بزرگ ہر کوئی امڈ آیا۔ گلی محلوں اور مساجد کو سجانے کا سلسلہ شروع۔ بارہ ربیع الاول کو جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے شہر بھر کو سجایا جا رہا ہے جبکہ بڑی بڑی عمارتوں اور مساجد پر لائٹنگ اور چراغاں وغیرہ بھی کیا جا رہا ہے۔ محفل نعت و خصوصی بیانات کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں مرکزی میلاد کمیٹی اور گلی محلوں کی میلاد کمیٹیاں بارہ ربیع الاول کے جلوس کیلئے تیاریوں میں مصروف عمل ہیں۔
  • مذہب
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now