جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
جمعرات , 21 جنوری 2021ء (400) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ برقرار ہے۔ مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت پر مزید 8 روپے فی کلو بڑھادئیے گئے جس کی وجہ سے قیمت 223 روپے سے بڑھ کر 241 روپے ہوگئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ میں برائلر 35 روپے فی کلو تک مہنگا ہو چکا ہے جبکہ انڈوں کی سپلائی بہتر ہونے سے قیمتیں برقرار ہیں۔ انڈوں کی فی درجن قیمت 125 روپے مقرر کی گئی ہے۔
  • مہنگائی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now