جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پی ایس ایل سیزن 6 کے ملتوی میچوں کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی گئی

پی ایس ایل سیزن 6 کے ملتوی میچوں کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی گئی
پیر , 08 مارچ 2021ء (261) لوگوں نے پڑھا
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے آخری راؤنڈ کی میزبانی پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے سپرد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد لیگ کو ملتوی کردیا گیا تھا جس کے بعد شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئےتھے جو عالمی وبا کے باوجود کرکٹ ایونٹ شروع ہونے پر کافی پرجوش تھے۔ تاہم پی ایس ایل 2021 کے ملتوی ہونے والے میچز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بقیہ میچوں کے نئے شیڈول کا اعلان تین دن بعد متوقع ہے جبکہ پنجاب حکومت بھی میزبانی کرنے کے لئے تیار نظر آرہی ہے۔
  • لاہور
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now